Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

بریکنگ نیوز

latest

پیرالمپکس: کیوبا نے ایتھلیٹکس مقابلوں میں دو گولڈ میڈل جیت لئے

 پیرالمپکس: کیوبا نے ایتھلیٹکس مقابلوں میں دو گولڈ میڈل جیت لئے پیرالمپکس: کیوبا نے ایتھلیٹکس مقابلوں میں دو گولڈ میڈل جیت لئے  ٹوکیو پیرالم...

 پیرالمپکس: کیوبا نے ایتھلیٹکس مقابلوں میں دو گولڈ میڈل جیت لئے

پیرالمپکس: کیوبا نے ایتھلیٹکس مقابلوں میں دو گولڈ میڈل جیت لئے


 ٹوکیو پیرالمپکس میں کیوبا نے ایتھلیٹکس مقابلوں میں دو طلائی تمغے جیت لئے ہیں۔

پیرالمپکس کے دلچسپ مقابلے جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں جاری ہیں۔ ایتھلیٹکس مقابلوں میں کیوبا کے روبیل یانکیل نے مینز لانگ جمپ اور ایلیاس عمارا نے ویمنز 400 میٹر دوڑ میں سونے کا تمغہ حاصل کیا۔

ویمنز ڈسکس تھرو میں چین کی لیانگ من ژانگ، مینز 1500 میٹر دوڑ میں برازیل کے یلسٹن جیکس، ویمنز جیولن تھرو میں ایران کی ہاشیمہ معاوی، مینز 200 میٹر دوڑ میں فن لینڈ کے ٹونی بشپ، مینز شاٹ پٹ میں روس کے ولادیمر ویریڈوف اور مینز 400 میٹر دوڑ میں آسٹریلیا کے جیمز ٹرنر نے گولڈ میڈل حاصل کیا۔