Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

اہم خبریں

latest

پاک فوج کی شمالی وزیرستان میں کارروائی، چار دہشتگرد ہلاک

   پاک فوج کی شمالی وزیرستان میں کارروائی، چار دہشتگرد ہلاک راولپنڈی:  پاک فوج نے شمالی وزیرستان کے ضلع دتہ خیل میں کارروائی کے دوران چار دہ...

  

پاک فوج کی شمالی وزیرستان میں کارروائی، چار دہشتگرد ہلاک


راولپنڈی: پاک فوج نے شمالی وزیرستان کے ضلع دتہ خیل میں کارروائی کے دوران چار دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشت گردوں کی نقل و حرکت کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشت گرد مارے گئے۔

ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا، دہشت گرد سیکورٹی فورسز کے خلاف دہشت گردی کی کارروائیوں میں سرگرم تھے۔