Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

اہم خبریں

latest

پی پی 202 پرانی باڈی تحلیل نئی تشکیل

  چیچہ وطنی (روزنامہ نورنظر تصور عباس سے) تفصیلات کے مطابق تحریک لبیک پاکستان کے ضلعی عہدیدران اور انتظامیہ نے امروز مورخہ 23.8.2022 بروز من...

 


چیچہ وطنی (روزنامہ نورنظر تصور عباس سے) تفصیلات کے مطابق تحریک لبیک پاکستان کے ضلعی عہدیدران اور انتظامیہ نے امروز مورخہ 23.8.2022 بروز منگل دن 11 بجے پی پی 202 کہ اندر ضلع ساہیوال کی قیادت کہ زیرِ صدارت اہم اجلاس منعقد کیا۔ جس میں ضلع ساہیوال کی قیادت نے اہم فیصلہ کیا اور پی پی 202 کی نئی تنظیمی باڈی تشکیل دی آج کہ بعد یہ باڈی تنظیمی امور پر کام کرے گی۔ اس موقع پر ہدایات جاری کی گئیں کہ تمام یوسیز کہ عہدہ دران پی پی کہ نو منتخب امیر 202 ڈاکٹر عبدالغفار جنجوعہ صاحب سے رابطہ کریں. اس موقع پر اعلی عہدیدران نے روزنامہ نورنظر سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تحریک لبیک پاکستان کا واحد مقصد دین اسلام کی سربلندی ہے۔ اور دین اسلام کے بول بالا کے لیے ہم کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔