خیبرپختونخوا میں ڈیجیٹلائزیشن کا فروغ جاری، تین خصوصی ٹیکنالوجی زونز پر کام شروع خیبرپختونخوا میں ڈیجیٹلائزیشن کا فروغ جاری، تین خصوصی ٹیکن...
خیبرپختونخوا میں ڈیجیٹلائزیشن کا فروغ جاری، تین خصوصی ٹیکنالوجی زونز پر کام شروع
خیبرپختونخوا میں ڈیجیٹلائزیشن کا فروغ جاری، تین خصوصی ٹیکنالوجی زونز پر کام شروع |
خیبر پختونخوا میں ڈیجیٹلائزیشن کے فروغ کے لیے اقدامات مزید تیز کر دیئے گئے، صوبے میں تین خصوصی ٹیکنالوجی زونز بنانے پر کام شروع کر دیا گیا۔
خیبرپختونخوا میں ٹیکنالوجی کے فروغ کےلیے مردان میں 2 ہزار کنال، ہری پور میں 70 کنال اور پشاورمیں 40 اراضی نشاند کر لی گئی ہے، تینوں اضلاع میں خصوصی ٹیکنالوجی زونز قائم ہوں گے، صوبائی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی عاطف خان کہتے ہیں آئی ٹی میں ترقی کے وسیع مواقع ہیں۔
آئی ٹی سیکٹر کی ترقی اور مواقع فراہم کرنے پر شہریوں اور نوجوانوں نے بھی حکومتی اقدام کو خوب سراہا، شہری کہتے ہیں حکومت عوامی کی بہتری کے لیے اقدامات کو جلد عملی جامع پہنائے۔
اسپیشل ٹیکنالوجی زونزکے قیام سے صوبے بھرمیں ملازمتوں کے مواقع بھی پیدا ہوں گے۔