Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

اہم خبریں

latest

آٹا نایاب غریب روٹی کو ترسنے لگا انتظامیہ بے بس

  ہڑپہ سٹی میں آٹا نایاب آٹا آتے ہی دوکانوں کے ساتھ ملحقہ گوداموں میں شفٹ دوکانداروں کی چاندی، ہڑپہ شہر اور گردونواح میں دوکانداروں نے آٹے ک...

 



ہڑپہ سٹی میں آٹا نایاب آٹا آتے ہی دوکانوں کے ساتھ ملحقہ گوداموں میں شفٹ دوکانداروں کی چاندی، ہڑپہ شہر اور گردونواح میں دوکانداروں نے آٹے کے حصول مشکل بنادیا۔ آٹے کے تھیلے آتے ہی دوکانوں کے ساتھ بنے گودام میں شفٹ کر دیا جاتا ھے عوام کے پوچھنے پر بتایا جاتا ھے کہ آٹا دستیاب نہیں آٹے کی قلت ہے تھوڑی دیر کے بعد وہی آٹا بوریوں سے نکال کر پرچوں کلو پانچ کلو کے حساب سے مہنگے داموں فروخت کیا جاتا ہے عوامی حلقے نے ڈپٹی کمشنر ساہیوال کمشنر ساہیوال سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ھے اور پرائس کنٹرول مجسٹریٹ سے اپیل کی ہے کہ ہڑپہ آٹے اور انسانی زندگی کے ضروری اشیاء کی فراہمی کو کریانہ مرچنٹ کی شاپ پر دستیابی کو یقینی بنایا جائے۔