حکومتِ پنجاب نے گندم پالیسی 2026 کی منظوری دے دی ہے جس کے تحت گندم کی قیمت 3500 روپے فی من مقرر کی گئی ہے۔ حکومت کی جانب سے نہ گندم کی سرک...
حکومتِ پنجاب نے گندم پالیسی 2026 کی منظوری دے دی ہے جس کے تحت گندم کی قیمت 3500 روپے فی من مقرر کی گئی ہے۔ حکومت کی جانب سے نہ گندم کی سرکاری خریداری کی جائے گی اور نہ ہی عوامی خزانے سے کوئی رقم خرچ ہوگی
