اقبالنگر (ملک نعیم روزنامہ نور نظر) تفصیل کے مطابق کسووال اقبالنگر کے دیہاتوں میں اشیاء خردونوش سبزی فروٹ چکن دودھ من مرضی کے ریٹوں میں فر...
اقبالنگر (ملک نعیم روزنامہ نور نظر) تفصیل کے مطابق کسووال اقبالنگر کے دیہاتوں میں اشیاء خردونوش سبزی فروٹ چکن دودھ من مرضی کے ریٹوں میں فروخت انتظامیہ خاموش۔سرکاری ریٹ لسٹوں سے دگنی قیمت وصول کرنے لگے دیہاتوں میں اکثر سادہ لوح لوگ مہنگی چیزیں خریدنے پہ مجبور ہیں اعلی حکام سے نوٹس کی اپیل۔