Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

اہم خبریں

latest

معروف ٹک ٹاکر غیر مرد کے ساتھ رنگ رلیاں مناتے ہوئے قابل اعتراض حالت میں گرفتار

   مردان معروف لیڈی  ٹک ٹاکر گرفتار۔ تھانہ شیخ ملتون پولیس کا قحبہ خانہ چلانے والوں کے خلاف کارروائی  مردان {روزنامہ نورنظر شاہ رخ سے}گرفتار...

 


 مردان معروف لیڈی  ٹک ٹاکر گرفتار۔ تھانہ شیخ ملتون پولیس کا قحبہ خانہ چلانے والوں کے خلاف کارروائی 

مردان {روزنامہ نورنظر شاہ رخ سے}گرفتار ٹک ٹاکر  پری خان شیخ ملتون ٹاؤن کے رہائش پذیر گھر میں قحبہ خانہ چلا رہی تھی۔ ایس ایچ او شیخ ملتون نے کہا کہ فاحشہ عورت کے خلاف  کارروائی ارگرد شہریوں کی شکایت پر کی گئی۔ ایس ایچ او شیخ ملتون کے مطابق دیگر دو افراد فرار، پری خان کے کمرے سے نازیبا چیزیں برآمد ، عدم گرفتار ملزم کی گرفتاری کیلئے کوششیں جاری ہیں۔ ایس ایچ او شیخ ملتون نے کہا کہ گھناؤنے جرائم میں ملوث افراد کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔