Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

اہم خبریں

latest

موجودہ حکمرانوں کو عوام کی پرواہ نہیں سب مفاد پرست ہیں، حافظ سعد حسین رضوی

  لاہور (روزنامہ نورنظر عبدالکریم چوہدری سے‏) سعد حسین رضوی نے روزنامہ نورنظر سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم انتقام نہیں خدمت پر یقین رکھتے ہی...

 



لاہور (روزنامہ نورنظر عبدالکریم چوہدری سے‏) سعد حسین رضوی نے روزنامہ نورنظر سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم انتقام نہیں خدمت پر یقین رکھتے ہیں۔ ملک میں اس وقت نازک صورتحال ہے۔ سیاستدان دست و گریباں  ہوکر ایک دوسرے کو نیچا دکھانے میں مصروف ہیں۔ جبکہ سیلاب سے متاثرہ افراد سسک سسک کر مر رہے ہیں ان کی کسی کو کوئی پرواہ نہیں۔ جب ہم اقتدار میں آئیں گے تو دین اسلام کی سربلندی کے ساتھ ساتھ ملک اور عوام کی خدمت ہماری اولین ترجیح ہو گی۔