Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

اہم خبریں

latest

محکمہ تعلیم کا ڈینگی مکاؤ مہم سیمنار طلباء کی بھرپور شرکت

  اقبالنگر (روزنامہ نورنظر ملک نعیم سے) تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول 45 بارہ ایل فردوس میں ڈینگی مکاؤ مہم کے سلسلہ میں سیمینا...

 



اقبالنگر (روزنامہ نورنظر ملک نعیم سے) تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول 45 بارہ ایل فردوس میں ڈینگی مکاؤ مہم کے سلسلہ میں سیمینار اور واک کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں پرنسپل احسان الحق اعوان کی زیر نگرانی گورنمنٹ بوائز ہائر سیکنڈری سکول 45 بارہ ایل فردوس میں ڈینگی مکاؤ مہم بارے لیکچر سے مکمل آگاہی دی گئی دوران لیکچر طلباء کو بتایا گیا کہ  مکمل کپڑے پہنیں، اپنے اردگرد صفائی کا خاص خیال  رکھیں، جراثیم کش لوش کا استعمال کریں یا اچھے اینٹی سیپٹک صابن سے نہایں۔ طلباء کو ڈینگی وائرس سے پھیلنے والی بیماریوں اور ان کے علاج کے متعلق بھی آگاہی دی گئی۔ تقریب کے اختتام پر انتظامیہ بے میڈیا نمائندگان کا شکریہ ادا کیا۔