ایڈیشنل آئی جی سی سی ڈی سہیل ظفر چٹھہ کی آئی جی پنجاب کو ادارے کے اغراض و مقاصد، اہداف، درپیش چیلنجز بارے بریفنگ، آئی جی پنجاب عبدالکریم ...
ایڈیشنل آئی جی سی سی ڈی سہیل ظفر چٹھہ کی آئی جی پنجاب کو ادارے کے اغراض و مقاصد، اہداف، درپیش چیلنجز بارے بریفنگ،
آئی جی پنجاب عبدالکریم نے سنگین جرائم کے خاتمے کے لئے سی سی ڈی کی کارکردگی کو سراہا، ترجمان پنجاب پولیس
سی سی ڈی کے انفراسٹرکچر، ہیومن ریسورس، لاجسٹکس، انتظامی امور بھی زیر غور آئے، ترجمان پنجاب پولیس
سی سی ڈی ضلعی پولیس کے اشتراک سے سنگین جرائم کے خاتمے کے لئے موثر اقدامات کر رہا ہے، ایڈیشنل آئی جی سی سی ڈی
سی سی ڈی کو کریمینلز ڈیٹا بیس، سرویلنس اینڈ مانیٹرنگ سسٹم، جدید لوکیٹرز، آئی ٹی ٹیکنالوجی کی مدد حاصل ہے، سہیل ظفر چٹھہ
سی سی ڈی کے قیام کے بعد ڈکیتی، چوری، راہزنی، گاڑی و موٹر سائیکل چوری و چھیننے سمیت سنگین وارداتوں میں واضح کمی واقع ہوئی ہے، ایڈیشنل آئی جی سی سی ڈی
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کے محفوظ پنجاب ویژن کے تحت منشیات سمیت سنگین جرائم کا خاتمہ یقینی بنائیں، آئی جی پنجاب عبدالکریم
سی سی ڈی کو اہداف کے حصول کے لئے مزید وسائل فراہم کریں گے، آئی جی پنجاب
ڈی آئی جی سی سی ڈی وقاص الحسن، ایس ایس پیز سی سی ڈی، آر اوز، ڈی اوز سمیت سینئر افسران اجلاس میں موجود تھے،
(ڈی پی آر پنجاب پولیس)
