Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

اہم خبریں

latest

ڈھاڈر میں مسلح ملزمان کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق

   کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے ڈھاڈر میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے دو افراد کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق بلوچستان کے علاقے دھاڈر ڈھونگ...

 



 کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے ڈھاڈر میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے دو افراد کو قتل کردیا۔


پولیس کے مطابق بلوچستان کے علاقے دھاڈر ڈھونگ ایریا میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہوئے، جن کی لاشوں کو امدادی ادارے کے ذریعے سول اسپتال منتقل کیا گیا۔



پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والوں کی شناخت جعفر خان کلوئی، ہزار خان کہیری کے ناموں سے ہوئی۔