Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

اہم خبریں

latest

بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیا طویل علالت کے بعد چل بسیں

  میڈیا رپورٹس کے مطابق خالدہ ضیا  کے بیٹے طارق رحمان استپال پہنچے اور تقریباً دو گھنٹوں تک وہاں  رہے، اس موقع پر انہوں نے بات کرتے ہوئے کہا...

 


میڈیا رپورٹس کے مطابق خالدہ ضیا  کے بیٹے طارق رحمان استپال پہنچے اور تقریباً دو گھنٹوں تک وہاں  رہے، اس موقع پر انہوں نے بات کرتے ہوئے کہا کہ سابق وزیراعظم خالدہ ضیا 23 نومبر سے اسپتال میں زیرِ علاج ہیں۔ اب سے ان کی حالت میں کوئی واضح بہتری نہیں آئی ہے۔انہیں پہلے سی سی یو میں رکھا گیا تھا بعد میں طبی پیچیدگیوں کے بعد انتہائی نگہداشت یونٹ میں منتقل کیا گیا۔ ان کی علاج کے لیے بنائے گئے میڈیکل بورڈ میں شامل ڈاکٹر زیڈ حسین کا کہنا ہے کہ، اُن کی حالت میں بہتری نہیں آئی ہے۔ان کی حالت انتہائی نازک ہے اور وہ نہایت نازک مرحلے سے گزررہی ہیں۔