Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

اہم خبریں

latest

ساہیوال: تھانہ یوسف والاکی حدود میں پولیس مقابلہ

1 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار، ناجائز اسلحہ پسٹل 30 بور برآمد  پولیس کی چک نمبر 70/5Lکے قریب موٹر سائیکل پر سوار ملزمان کو روکنے کی کوشش    م...



1 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار، ناجائز اسلحہ پسٹل 30 بور برآمد 
پولیس کی چک نمبر 70/5Lکے قریب موٹر سائیکل پر سوار ملزمان کو روکنے کی کوشش    ملزمان کی پولیس پارٹی پر جان سے مار دینے کی نیت سے اندھا دھند فائرنگ فائرنگ رکنے پر ساتھیوں کے فائر لگنے سے زخمی ڈاکو لیاقت علی عرف اشفاق پھاکا گرفتار                
      ملزم لیاقت علی عرف اشفاق پھاکا کے قبضہ سےناجائز اسلحہ پسٹل 30 بور برآمد ملزم         کے دیگر 2 ساتھی اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہونے میں کامیاب